20 دسمبر، 2012، 4:11 PM

ہندوستان

ہندوستان کی ریاست گجرات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی

ہندوستان کی ریاست گجرات میں  بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی

مہر نیوز/ 20 دسمبر/ 2012ء: ہندوستان کی ریاست گجرات کے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو فیصلہ کن کامیابی حاصل ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست گجرات کے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو فیصلہ کن کامیابی حاصل ہوگئی ہے۔گجرات کے مختلف شہروں میں پی جے پی کے اراکین نے جشن منایا۔ گجرات کی 182 نشستوں میں 120 پر بھارتیہ جنتا پارٹی کامیاب ہوئی جبکہ انڈیا نیشنل کانگریس نے 56 میں فتح حاصل ہوئی ہے، گجرات کے وزیر اعلیٰ نریندر مود ی ریاستی اسمبلی میں کامیابی کے ساتھ ہی تیسری بار وزیراعلیٰ اور 2014ء کے پارلیمانی انتخاب میں بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے۔

News ID 1771386

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha